پیپلزپارٹی لانگ مارچ حکومت نے بڑا اعلان کردیا جیالوں کے لئے اہم خبرآگئی

اسلام آباد(اے ایف بی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ پیپلزپارٹی کےلانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ..

اسلام آباد(اے ایف بی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا کہ پیپلزپارٹی کےلانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آچکا، یہ لوگ جو تماشا لگانا چاہتے ہیں وہ صرف نو دن کا رہ گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہر شخص کو احتجاج کا حق ہے، یہ لوگ دس دن میں اسلام آباد آرہے ہیں، آج چلے ہیں اور نو دن کا کھیل باقی رہ گیا ہے، میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی ہے جس میں طے ہوا ہے کہ اس لانگ مارچ کا خیال کریں گے اور انہیں ہرگز نہیں روکا جائےگا۔شیخ رشید نے کہا کہ جیت عمران خان کی ہوگی۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ طالبان کی مدد کی جائے اور انہیں بھرپور سپورٹ کیا جائے، پاکستان کو ان کی مدد کرنی چاہیے تاہم اس پر پالیسی بیان وزارت خارجہ دے گی، ہم طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں، کل بھی ہمارا ایک وفد افغانستان روانہ ہورہا ہے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports