چوہدری برادران ، وزیراعظم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی کھکلاڑیوں کے لئے پریشان کن خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ چوہدری برادران سے وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی..

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ چوہدری برادران سے وزیراعظم کی ملاقات میں عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ چوہدری برادران سے ملاقات میں وزیراعظم نے یہ ضرور کہا کہ یہ سارے آج کل آپ کے پاس آرہے ہیں تو چوہدری صاحب نے کہا آنا سب کا حق ہے، سیاستدان ملتے رہتے ہیں، روز کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ فواد چوہدری بہتر بتا سکتے ہیں کہ کس نے ان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا ہے،اگلے الیکشن میں ابھی سال پڑا ہے، ان کو کیا جلدی ہے کہ ساتھ لڑیں گے یا الگ الگ۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ ابھی تو یہ فیصلہ نہیں ہوا عدم اعتماد میں حکومت کے ساتھ ٹھہرنا ہے یا خلاف جانا ہے، اگر شہبازشریف نے دعوت دی ہے تو ان کی طرف جانا اچھنبے کی بات نہیں

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports