کن اضلاع میں تعلیمی ادارے کھلیں گے کن میں نہیں،مراد راس نے بتا دیا

اسلام آباد (اے ایف بی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کے حوالے سے مشاورت..

اسلام آباد (اے ایف بی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ مراد راس نے اپنے بیان میں کہا کہ جن اضلاع میں کورونا کی شرح 5 فیصد سے کم ہیں وہیں سکول کھولے جائیں گے۔کوشش کررہے ہیں کہ سکول کھولنے کے حوالے سے 5 فیصد کی شرح کو بڑھا دیا جائے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کا حتمی فیصلہ آج کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے سکولوں کی بندش یا کھولنے سے متعلق 24گھنٹے اہم قراردیدیئے تھے۔صوبائی وزیر تعلیم مرادراس نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ 24گھنٹوں میں سکول کھولنے کا یا نہ کھولنے کا حتمی فیصلہ کرلیا جائےگا،عوام کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports