کورونا :تعلیمی ادارے بند،پرائیویٹ سکولوں کے لئے نیا حکم جاری

لاہور(اے ایف بی)کوروناکیسزبڑھنے پر2ہفتوں کیلئے سکول بند،2ہفتوں تک تمام تعلیمی ادارے بندرہیں گے، اس دوران تعلیمی ادارے کھولے گئے تو پھر جرمانہ کیاجائے گا۔ ایجوکیشن..

لاہور(اے ایف بی)کوروناکیسزبڑھنے پر2ہفتوں کیلئے سکول بند،2ہفتوں تک تمام تعلیمی ادارے بندرہیں گے، اس دوران تعلیمی ادارے کھولے گئے تو پھر جرمانہ کیاجائے گا۔ ایجوکیشن ٹیمیں باقاعدگی سے مختلف سکولوں کادورہ کریں گی۔کوروناکیسزبڑھنے پر2ہفتوں کیلئے سکول بند کر دیے گئے،2ہفتوں تک تمام تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق اس دوران تعلیمی ادارے کھولے گئے تو ان کو جرمانہ کیاجائے گا۔ ایجوکیشن ٹیمیں باقاعدگی سے مختلف سکولوں کادورہ کریں گی۔پابندی کے دوران پرائیویٹ سکولز کو پیپرلینے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لاہور کے سرکاری سکولوں میں کورونا کیسسز کی تعداد 43 پر پہنچ گئی تھی، 17 اساتذہ اور 25 طلباءکورونا کا شکار ہوئے جبکہ مذکورہ تعداد میں ایک کلرک بھی شامل تھا۔کورونا کیسسز کی وجہ سے 12 سکول سیل کیے گئے تھے ۔ تیسری جماعت کے سینکڑوں اساتذہ و طلبا میں کورونا کیسز بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا جس کی وجہ ایس او پیز کی خلاف ورزی بیان کی گئی تھی۔ سرکاری سکولوں میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود ٹیب پر ایل این ڈی ٹیسٹ کی مشقیں تاحال جاری تھیں۔سکولوں میں ایک ہی ٹیب پر سینکڑوں طلبا کا لینے کے باعث کرونا مزید پھیلنے کا خطرہ ظاہر کیا گیا تھا۔دوسری جانب پنجاب ٹیچرز یونین کا کہنا تھا کہ اساتذہ و طلباکو کورونا سے بچانے کے لیے لٹریسی اینڈ نمریسی ٹیسٹ کو موجود تعلیمی سیشن کیلئے معطل کیا جائے تاکہ مزید اساتذہ و طلبا کو کرونا ہونے سے بچایا جاسک

۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports