کورونا میں شدت مختلف گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(اے ایف بی)عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات..

اسلام آباد(اے ایف بی)عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بعض گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران شہر کورونا کی شرح ایک فیصد سے بڑھ کر 5فیصد تک پہنچ چکی ہے،

اسلام آباد کے علاقے قرطبہ ٹاﺅن کھنہ کی گلی نمبر 13، سیکٹر جی 11/2کی گلی نمبر 19، ایف 6/3کی گلی نمبر 19، جی 7/2 کی گلی نمبر 24، سواں گارڈن بلاک ایچ کی گلی نمبر 29، کیپس اکیڈمی پی ڈبلیو ڈی اور آئی ایم اسکول بوائز ایف 8/3کو سیل کو پیر کی رات 9بجے سے سیل کر دیا جائے گا۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports