ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی؛سینیٹر فیصل جاوید کا چالان

اسلام آباد(اے ایف بی) ٹریفک قوانین کی خلاف وروزی کرنے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا اسلام اآباد ٹریفک پولیس کے اہلکار نے..

اسلام آباد(اے ایف بی) ٹریفک قوانین کی خلاف وروزی کرنے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا اسلام اآباد ٹریفک پولیس کے اہلکار نے چالان کردیا۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سیٹ بیلٹ باندھے بغیر سفر کررہے تھے، جن کوٹریفک پولیس اہلکار اللہ دتہ نے انہیں روکا۔ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر سینیٹر فیصل جاوید کا چالان کردیا۔

سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چالان ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر واقعی افسوس ہے۔انہوں نے لکھا کہ پولیس افسر کے اقدام کو سراہتا ہوں کیونکہ اس نے مجھے پہچاننے کے باوجود بھی چالان کیا۔فیصل جاوید نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کے عوام اور خواص دونوں کے لیے عوامی خدمت کا پیغام ہے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports