طلبہ کے نئے داخلوں کے حوالے سے مراد راس کا نیا ہدف مقرر

راولپنڈی (اے ایف بی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ باقی داخلوں کا ہدف فروری 2202تک مکمل کرلیا جائے گا۔ سکول ایجوکیشن..


راولپنڈی (اے ایف بی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ باقی داخلوں کا ہدف فروری 2202تک مکمل کرلیا جائے گا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا رواں تعلیمی سال میں طلبہ کے دس لاکھ داخلوں کا ہدف پورا کرنے کا معاملہ،سکولوں میں طلبہ کے داخلوں کی تعداد 5 لاکھ 31 ہزار پہنچ گئی ہے۔ داخلہ مہم کا آغاز یکم فروری سے کیا گیا تھا۔

 صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے ٹوئیٹ میں داخلوں کا ہدف پورا کرنے کے حوالے سے کہنا تھا کہ سکولوں میں لڑکوں کے داخلوں 2 لاکھ 43 ہزار سات سو ہوئے ہیں جبکہ لڑکیوں کے سکولوں میں نئے 2 لاکھ 87 ہزار نئے داخلے ہوئے ہیں۔کورونا کے باوجود سکولوں میں داخلہ مہم جاری ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دس لاکھ داخلوں کا ہدف فروری 2022 تک مکمل کر لیا جائے گا

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports