ہفتےمیں 2چھٹیاں ٹرانسپورٹ،مارکیٹوں پر نئی پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد (اے ایف بی )ریسٹورنٹس میں اِنڈورڈائننگ کوبند، نئی پابندیوں کااطلاق 3اگست سے31اگست تک ہوگا، ہفتےمیں دوبارہ 2چھٹیوں کافیصلہ کیاہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی..

اسلام آباد (اے ایف بی )ریسٹورنٹس میں اِنڈورڈائننگ کوبند، نئی پابندیوں کااطلاق 3اگست سے31اگست تک ہوگا، ہفتےمیں دوبارہ 2چھٹیوں کافیصلہ کیاہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہناتھا کہ راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور،اسلام آباداورملتان میں بندشوں کااطلاق ہوگا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہناتھا کہ مارکیٹوں کےاوقات کاررات 10کی بجائے8تک کردیئےگئے،دفاترمیں بھی 50فیصدعملہ کام کرےگا،پبلک ٹرانسپورٹ کودوبارہ 50فیصدپرلےکرآرہےہیں،ریسٹورنٹس میں اِنڈورڈائننگ کوبندکرنےجارہےہیں، ہفتےمیں دوبارہ 2چھٹیوں کافیصلہ کیاہے۔

وفاقی وزیراسدعمر کا کہناتھا کہ نئی پابندیوں کااطلاق 3اگست سے31اگست تک ہوگا،راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور،اسلام آباداورملتان میں بندشوں کااطلاق ہوگا،ا نڈورڈائننگ کوبندکرنےجارہےہیں،وزیراعظم کی منظوری سےکچھ فیصلے کیےہیں ،کورونامریضوں کی تعدادمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے۔کورونامریضوں کی تعدادمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،لوگوں کی صحت کےساتھ روزگار کاخیال بھی ہماری ذمہ داری ہے،ہمیں احساس ہےکہ بندشوں سےعام آدمی پربہت اثرپڑتاہے،کراچی اورحیدرآبادمیں پہلےسےنافذپابندیاں برقراررہیں گی،ہفتے میں 2 دن مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports