مینار پاکستان واقعہ، ملزم ریمبو کی درخواست ضمانت پر عدالت سے اہم خبر

لاہور ( اے ایف بی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس عائشہ سے بدسلوکی کے کیس ملوث ملزم درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے کیس سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی۔سیشن کورٹ میں گریٹر اقبال پارک مقدمہ کے مرکزی کردار عامر سہیل عرف ریمبو نے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں درخواست گزار وکیل…

لاہور ( اے ایف بی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس عائشہ سے بدسلوکی کے کیس ملوث ملزم درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے کیس سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی۔سیشن کورٹ میں گریٹر اقبال پارک مقدمہ کے مرکزی کردار عامر سہیل عرف ریمبو نے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

عدالت میں درخواست گزار وکیل کی جانب سے وکالت نامہ پیش کردیا گیا۔عدالت نے کیس کا ریکارڈ طلب کر رکھا ہے ۔ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پولیس سے مقدمہ کا تفصیلی ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ABOUT AUTHOR

POST LIST

Newsium Pro

A PREMIUM MULTIPURPOSE NEWS THEME

POST CAROUSEL