بلاول کی شادی کا ٹاسک آصف زرداری نے اہم سیاسی جماعت کو سونپ دیا جیالوں کے لئے اہم خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو کب دلہا بنیں گئے اور اس کا ٹاسک کس کو دے دیا گیا ہے اس حوالے سے جیالوں کے لئے اہم..

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول بھٹو کب دلہا بنیں گئے اور اس کا ٹاسک کس کو دے دیا گیا ہے اس حوالے سے جیالوں کے لئے اہم خبرآگئی ہے این نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری ان دنوں تحریک عدم اعتماد بارے انتہائی متحرک ہیں اور ان کی اس ضمن میں روزانہ کی بنیادوں پر سیاست دانوں سے ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں اسی تناظر ان کی منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے بھی ملاقات ہوئی اس دوران جماعت کے ایک سینئررکن نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے بلاول بھٹوکی شادی بارے استفسار کیا کہ اب آپ کو بیٹے کی شادی کر دینی چاہیے جس پر قہقے لگ گئے اس پرآصف علی زرداری نے جواب دیا کہ پھرلڑکی بھی جماعت اسلامی سے ہونی چاہیے اس دوران سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے انکشاف کیا کہ ان کے سسرالی بھی جماعت اسلامی سے ہی تعلق رکھتے ہیں

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports