ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربااضافہ اضافہ،گھریلو سلنڈر 2758 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(اے ایف بی)مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 318 روپے مزیدمہنگا کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی..

اسلام آباد(اے ایف بی)مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 318 روپے مزیدمہنگا کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2758 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 27 روپے ایک پیسے اضافہ ہوا ہے، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے، ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر اس وقت2439 روپے 93 پیسے کا ہے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports