اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں ۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں ، برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3.17 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی بیرل قیمت 101ڈالر سے تجاوز کر گئی۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 4.12 ڈالرز کا اضافہ ہواجس کے بعد فی بیرل قیمت 95.75 ڈالر پر پہنچ گئی
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ، عالمی مارکیٹ میں بڑھا دی گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کیا..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











