لاہور(اے ایف بی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار دے دیے۔لاہور میں مزار قائد اور داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سیاسی فضا گرم ہے اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی اور ناکامی کے حوالے سے اگلے 2 روز بہت اہم ہیں، ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو عام آدمی کا درد جانتی ہو ۔انہوں نے کہا کہ پیکا آرڈیننس پر حکومت کے خلاف کھڑے ہیں، وزیراعظم فیصلے کریں گے تب ہی آزاد نظر آئیں گےایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ اسٹیٹس کو سے تبدیلی نہیں آتی، حکومت جن وعدوں پر اقتدار میں آئی تھی وہ پورے نہیں کیے،اتحادیوں کی تاریخ میں مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے معاہدوں پر زیادہ عمل کیا
ملکی سیاست میں ہل چل حکومت کیلئے آئندہ دو روز اہم قرار
لاہور(اے ایف بی )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد کے لیے آئندہ دو روز اہم قرار..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











