لندن میں‌زیرعلاج جہانگیر ترین کی طبیعت سے متعلق اہم خبر آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت تیزی سے سنبھل رہی ہے ،وہ..

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت تیزی سے سنبھل رہی ہے ،وہ ہسپتال میں مزید چار سے پانچ دن قیام کریں گے ۔جہانگیر ترین کی نگہداشت پرائیوٹ ڈاکٹرز کی ایک ٹیم کر رہی ہے، وہ برطانیہ پہنچنے کے بعد مسلسل زیر علاج ہیں ۔ذرائع کے مطابق ہسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد جہانگیر ترین لندن میں تقریباً ایک ہفتہ میں قیام کریں گے۔ جہانگیر ترین سے مختلف اطراف سے رابطوں کی کوشش کی جارہی ہے لیکن وہ صحت یاب ہونے تک کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports