محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات میں ایک اور پیپر شامل کرلیا

راولپنڈی(اے ایف بی)سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک قرآن مجید کا پیپر لیا جائے گا۔قرآن مجید کا پیپر کل پچاس نمبر کا ہوگا۔امتحان پنجاب..

راولپنڈی(اے ایف بی)سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک قرآن مجید کا پیپر لیا جائے گا۔قرآن مجید کا پیپر کل پچاس نمبر کا ہوگا۔امتحان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے جاری کردہ سلیبس کے مطابق ہوگا۔پہلی سے پانچویں جماعت کا زبانی پیپر لیا جائے گا۔بچوں سے قرآن مجید اور آیات سنی جائیں گی۔ششم سے آٹھویں جماعت تک تحریری امتحان لیا جائے گا۔مڈل کے بچوں کا قرآن مجید بمہ ترجمہ امتحان ہوگا۔پیک کے تحت پرائمری اور مڈل کا امتحان19 مئی سے لیا جائے گا

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports