سرکاری ملازمین کیلئے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری

لاہور(اے ایف بی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔چیف سیکرٹری پنجاب کے..

لاہور(اے ایف بی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔چیف سیکرٹری پنجاب کے دفتر سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر منظور 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی سمری حتمی منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔ہینڈ آؤٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکام نے لاہور میں احتجاج کرنے والی سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔محکمہ صحت لیڈی ہیلتھ ورکرز کی اپ گریڈیشن کی سمری 30 دن میں بھجوائے گا۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports