اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 106ارب روپے کا یہ ریلیف مارچ، اپریل، مئی اور جون کے بلوں پر دیا جائے گا۔
نیپرا نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے سستی کرنے کے وزیر اعظم ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ۔تفصیلات..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











