قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ افسوس ناک خبرآگئی

راولپنڈی(اے ایف بی) فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد..

راولپنڈی(اے ایف بی) فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فتح جنگ انٹر چینج کے قریب سائن بورڈ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports