لاہور(اے ایف بی) سکولوں میں ڈینگی مچھر پھیلنے کا خدشہ ، ڈینگی تدارک کیلئے سکولوں کا سرگرمیاں نہ کروانے کا انکشاف ہوا ہےتفصیلات کے مطابق سکولوں میں ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے سرگرمیاں نہ ہونے پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹس لے لیا۔ سکولوں میں تعینات ڈینگی فوکل پرسنز نے محکمہ تعلیم کو روزانہ کی سرگرمیوں کی تصاویر بھجوانا بند کر دیں تھیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سکول ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں میں سو فیصد ڈینگی سرگرمیاں بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔فوکل پرسنز روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی سرگرمیاں کروانے کے بعد تصاویر محکمے کو بھجوائیں گے۔ سکول ایجوکیشن کے احکامات نہ ماننے کی صورت میں فوکل پرسنز کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سکولوں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،محکمہ ایجوکیشن نے نوٹس لے لیا
لاہور(اے ایف بی) سکولوں میں ڈینگی مچھر پھیلنے کا خدشہ ، ڈینگی تدارک کیلئے سکولوں کا سرگرمیاں نہ کروانے کا انکشاف ہوا ہےتفصیلات کے مطابق..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











