Author: irfantv1
-
فائزر اور جانسن اینڈ جانسن سےموڈرنا ویکسین زیادہ مؤثر کیوں ہے؟
—
by
امریکہ(اے ایف بی) امر یکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی نئی تحقیق کے مطابق کورونا کیخلاف موڈرناویکسین فائزراورجانسن اینڈ جانسن کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ہے۔انٹر نیشنل ایجنسی کا کہنا ہے امر یکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی نئی تحقیق کے مطابق موڈرنا کی کووڈ ویکسین بیماری سےمتاثر افراد میں اسپتال
-
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی پاکستان کو بڑی پیشکش
—
by
ویلنگٹن(اے ایف بی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو پیشکش کی ہے کہ جلد ازجلد میچز کھیلنے کو تیار ہیں تاہم فی الحال پاکستان نہیں آسکتے، نیوٹرل وینیوپر میچز کھیل لیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈکرکٹ بورڈمصالحت پراترآیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھا
-
آج تک نہ کوٸی فوجی آفسر ہاٸی کورٹ کا جج لگااورنہ ہی قانونی طورپہ ہوسکتا ہے، ریاض فیتانہ
—
by
اسلام آباد(اے ایف بی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹی کی حالیہ میٹنگ میں پیش کیے جانیوالے بل کے حوالے سے بے بنیاد اور غلط پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ پراپیگنڈا کرنے والوں
-
کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی کالج کا طالب علم نکلا
—
by
نئی دہلی (اے ایف بی)کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی
-
پاکستان کو خطرے کی تفصیل نہ بتائی گئی اور نہ بتائیں گے، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ کرکٹ
—
by
آکلینڈ(اے ایف بی) نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کولاحق خطرے کی تفصیلات نہ پاکستان کو تو بتائی گئیں اور نہ ہی بتائی جائیں گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کیوی بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ
-
سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر
—
by
لاہور(اے ایف بی)فنڈز کی کمی کا سامنا ،انصاف آفٹر نون سکول میں پڑھانے والے اساتذہ رول گئے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سات ہزار سکولوں میں سے 3 ہزار پانچ آفٹرنون سکولز کو فنڈز کی ادائیگیاں روک دی۔تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو فنڈز کی کمی کا سامنا جس کے باعث 7 ہزار انصاف آفٹر نون سکول
-
سیکیورٹی خدشات ،نیوزی لینڈ کرکٹ نے یکطرفہ طور پر ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا
—
by
اسلام آباد ;آکلینڈ( اے ایف بی)نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان اور بلیک کیپس کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے ) اور سیریزکو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کردیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نیوزی
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا
—
by
راولپنڈی(اے ایف بی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا اور پاکستان 18 سال بعد اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے
-
اوورسیزپاکستانیوں کیلئےخوشخبری،اب موبائل فون پرفنگرپرنٹ اورشناختی کارڈکاحصول ممکن
—
by
واشنگٹن(اے ایف بی ) چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے اوورسیز پاکستانی اب شناختی کارڈ موبائل فون پر حاصل کرسکیں گے جبکہ فنگرپرنٹ بھی موبائل فون پر دیے جاسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے پاکستانی سفارتخانےمیں نادرا کے دفتر کا افتتاح کردیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا
-
قومی اسمبلی میں سید علی گیلانی سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور
—
by
اسلام آباد (اے ایف بی ) قومی اسمبلی میں حریت پسند رہنما سید علی گیلانی سے متعلق قرارداد کی منظوری اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس سے چوتھے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگیا ، اجلاس میں وزیر مملکت علی محمد
ABOUT AUTHOR
POST LIST

Newsium Pro
A PREMIUM MULTIPURPOSE NEWS THEME

