اسلام آباد (اے ایف بی)سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق رفیق تارڑ کچھ عرصہ سے علیل تھے تاہم آج وہ انتقال کر گئے ، سابق صدر کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔رفیق تارڑ 1997 میں سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہونے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے اور پھر اسی سال ملک کے صدر بنے، 1999 میں پرویز مشرف کی طرف سے نوازشریف کی حکومت کی برطرفی کے بعد انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا گیا، وہ 2001 تک صدر رہے، رفیق تارڑ کا شمار نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا
انا للہ وانا الیہ راجعون!سابق صدرِ پاکستان انتقال کر گئے
اسلام آباد (اے ایف بی)سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق رفیق تارڑ کچھ عرصہ سے علیل تھے تاہم آج وہ..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











