آسٹریلیا 459 پر ڈھیر ، نعمان علی کی 6 وکٹیں

راولپنڈی(اے ایف بی)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 459 پر ڈھیر کردیا جس کے بعد قومی ٹیم کو آسٹریلیا پر 17..

راولپنڈی(اے ایف بی)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 459 پر ڈھیر کردیا جس کے بعد قومی ٹیم کو آسٹریلیا پر 17 رنز کی برتری حاصل ہے ۔کھیل کے آخری روز آسٹریلیا نے اپنی اننگز کا آغاز 7 وکٹ کےنقصان پر 449 رنز سے کیا لیکن پاکستانی بولرز نے کھیل کی شروعات میں ہی کینگروز کو قابو کرلیا۔
455 کے مجموعے پر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نعمان علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے اور ان کے بعد 459 کے اسکور پر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کو ایل بھی ڈبلیو کردیا۔459 اسکور پر ہی نعمان علی نے نتھن لیون کو تین رنز پر پویلین بھیجا۔پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے سب سے زیادہ 6 وکٹیں لیں جب کہ شاہین آٖفریدی نے 2، نسیم شاہ اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ لی

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports