اسلام آباد(اے ایف بی)اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سنگجانی کے قریب ملٹی گارڈن کے سامنے ایک گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری اور حادثے کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔پولیس کا بتانا ہےکہ گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت ایک خاتون اور ایک مرد جھلس کرجاں بحق ہو گئے۔حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور میتوں کو پمز اسپتال منتقل کیا۔
جی ٹی روڈ پر کار کھائی میں جاگری، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد(اے ایف بی)اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











