لاہور(اے ایف بی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔اس کے علاوہ شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مارچ کے وسط میں کراچی میں غیر معمولی گرمی ریکارڈ کی گئی، پارہ پیر کے روز 36 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے 16 مارچ تک گرمی کی شدت زیادہ رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
لاہور(اے ایف بی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











