عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

کراچی(اے ایف بی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سناتے ہوئے کرایوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔کرایوں میں..

کراچی(اے ایف بی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سناتے ہوئے کرایوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔کرایوں میں کمی کے اعلان کے مطابق پی آئی اے نے مدینہ، جدہ کا دوطرفہ کرایہ 95 ہزار 628 کردیا، اس سے قبل مدینہ، جدہ دو طرفہ کرایہ 1 لاکھ سے زائد تھا۔پی کے 9759 لاہور سے جدہ، پی کے 9741 اسلام آباد سے جدہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ پی کے 9731 کراچی سے جدہ، پی کے 9735 پشاور تا جدہ کی پروازوں کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports