لاہور(اے ایف بی)تحریک انصاف کوپنجاب میں بڑاسیاسی دھچکا لگ گیا،ایم پی اے عظمی کاردار جہانگیرترین گروپ میں شامل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے نمبرزمیں سے ایک اور ایم پی اے کی کمی ہوگئی، پی ٹی آئی سے منتخب پنجاب اسمبلی کی رکن عظمی کاردار بھی ترین گروپ میں شامل ہوگئیں اور انہوں نے شمولیت کا باقاعدہ اعلانکردیا۔اپنے بیان میں رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار نے کہا کہ عمران خان کے رویے کی وجہ سے بہت دکھی ہوں، عمران خان سے جو توقعات تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، عمران خان نے پرانے ورکرز کی قدر نہیں کی، مجھ سمیت کئی اور ایم پی ایز بھی پارٹی سے الگ ہورہے ہیں، جہانگیر ترین کسی بھی پارٹی میں جائیں میں ان کے ساتھ رہوں گی۔
پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی
لاہور(اے ایف بی)تحریک انصاف کوپنجاب میں بڑاسیاسی دھچکا لگ گیا،ایم پی اے عظمی کاردار جہانگیرترین گروپ میں شامل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے نمبرزمیں..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











