لاہور (اے ایف بی) کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کرنےکیلئےقانون میں مزیدنرمی کافیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےریگولرائزیشن ایکٹ میں ترمیم کافیصلہ کرلیا۔ کنٹریکٹ پربھرتی گزٹڈ آفیسرز کومستقل ہونےکیلئے3مواقع ملیں گے، کنٹریکٹ پر بھرتی گزٹڈآفیسرزکو پبلک سروس کمیشن کاامتحان دینا ہوتاہے۔
اس سےپہلے مستقل ہونیوالوں کوصرف ایک چانس ملتاتھا،ترمیم کےبعد مختلف محکموں کےسینکڑوں ملازمین فائدہ اٹھائیں گے۔نئی ترامیم کی منظوری کیلئےسمری قائمہ کمیٹی قانون کوارسال کردی گئی، قائمہ کمیٹی اور کابینہ کی منظوری کےبعدپالیسی پرعملدرآمد ہوگا۔
پنجاب کےکنٹریکٹ ملازمین کیلئےبڑی خبر
لاہور (اے ایف بی) کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کرنےکیلئےقانون میں مزیدنرمی کافیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نےریگولرائزیشن ایکٹ میں ترمیم کافیصلہ کرلیا۔ کنٹریکٹ پربھرتی..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











