کشمیئر پریمئر لیگ کے لیے گلگت بلتستان مارخور ٹیم لانچ

اسلام آباد(اے ایف بی)کشمیئر پریمئر لیگ کے لیے گلگت بلتستان مارخور ٹیم کو لانچ کر دیا گیا،چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا دہشت گردی..

اسلام آباد(اے ایف بی)کشمیئر پریمئر لیگ کے لیے گلگت بلتستان مارخور ٹیم کو لانچ کر دیا گیا،چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا دہشت گردی سے سیاحت تک سفر طے کیا ہے،کے پی ایل کے ذریعے دنیا کو بتائیں گے ہم پر امن لوگ ہیں،وزیراعلی گلگت بلتستان نے کہا جی بی کے ٹیم کی لانچنگ سے کرکٹ کو فروغ ملے گا، گلگت بلتستان میں عالمی کرکٹ کو لائیں گے۔جی بی مارخور ٹیم کے چئیرمین جہانزیب عالم کا کہنا ہے گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 45 دن کے اندر اکیڈمی بنا رہے ہیں.

اسلام آباد میں کشمیر پریمئر لیگ کے بینر تلے گلگت بلتستان مارخور ٹیم کی رنگا رنگ لانچنگ تقریب،،وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا جی بی کے ٹیم کی لانچنگ سے کرکٹ کو فروغ ملے گا. چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا گلگت بلتستان مارخور ٹیم خطے کا اصل رنگ ہے،کے پی ایل کے ذریعے دنیا کے دل جیت کر باور کرائیں گے کہ ہم پر امن لوگ ہیں.

چیئر مین جی بی مارخور جہانزیب عالم نے کہا مارخور ہمارے ملک کی عزت و شان ہے،ہم پاکستان میں اسپورٹس ویئر برینڈ اور کھلاڑیوں کی تعلیم و تربیت کیلئے ایک اکیڈمی کھولیں گے جس سے پوری دنیا میں امن کا پیغام جائیگا. تقریب میں بڑی تعداد میں کرکٹ شائقین اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اور گلگت بلتستان مارخور ٹیم کا لوگو بھی دکھایا گیا ہے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports