میٹرک، انٹر امتحان میں 60 فیصد نمبر حاصل کرنیوالے طلباء کےلئےخوشخبری

لاہور(اے ایف بی)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کا ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا،2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے..

لاہور(اے ایف بی)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کا ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا،2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دینے والے سرکاری ونجی سکولز کے طلباء 31 مارچ تک درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز میں سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

2021میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنیوالے طلباء درخواستیں جمع کروانے کے اہل ہونگے۔ یتیم طلباء، گریڈ ایک سے چار کے سرکاری ملازمین کے بچے اور ایسے سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 23 ہزار سے کم ہے، کے بچے وظائف کے اہل ہونگے۔ خصوصی اور اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والے بچے اپلائی کر سکیں۔ درخواستیں31 مارچ تک پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے آفس میں جمع کروائی جا سکیں گی۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports