تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز لیک کردوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

لندن (اے ایف بی)حریم شاہ شوہر بلال شاہ کےخلاف تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ پر غصے میں آگئیں ، بلال شاہ پر منشیات فروشی، بھتہ خوری..

لندن (اے ایف بی)حریم شاہ شوہر بلال شاہ کےخلاف تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ پر غصے میں آگئیں ، بلال شاہ پر منشیات فروشی، بھتہ خوری اور کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دےدیا، کہا کہ اس کا شوہر نفیس اور نیک انسان ہے، اس کا کسی جرم سے کوئی تعلق نہیں۔حریم شاہ کاایف آئی اے اور سپیشل برانچ کی حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا، بے بنیاد الزامات کے زریعے میرے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تحریک انصاف کی حامی تھی ، تبدیلی سے مایوس ہوئی

حریم شاہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کی ناک کے نیچے ایف آئی اے نے مجھے انتقام کا نشانہ بنایا۔میری جائیداد بھی میرے شوہر کے کھاتے میں ڈال دیں،بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیو ز جاری کر دوں گی۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی پاک فوج سے مدد کی اپیل کی اور کہا کہ پاک فوج کی عزت کرتی ہوں ، میری مدد کرے۔ لڑائی مجھ سے ہے تو مجھ تک ہی محدود رکھیں، میرے شوہر معصوم ہیں، اپنے شوہر سے محبت کرتی ہوں۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports