کورونا وبا سے بچاؤ کیلئےگولیاں بنانے پر کام شروع

امریکہ (اے ایف بی)امریکی دواساز کمپنی فائزر کی عالمی وبا کورونا وائرس سےبچاو کیلئےویکسین کےبعدگولیاں بنانےپرکام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دواساز کمپنی..

امریکہ (اے ایف بی)امریکی دواساز کمپنی فائزر کی عالمی وبا کورونا وائرس سےبچاو کیلئےویکسین کےبعدگولیاں بنانےپرکام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دواساز کمپنی کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیاہےکہ کورونا کی گولیوں کاامریکہ اور بیلجیئم میں ٹرائل جاری ہے،دوا کی کامیابی کی صورت میں رواں سال کے آخر میں گولیاں مریضوں کے لیے دستیاب ہوں گی،ابھی تک دنیا میں کورونا سے بچاو کے لیےویکسین کے علاوہ کوئی دوسری دوا موجود نہیں ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق ویکسین کااثر نہ ہونےکی صورت میں مریض کو وباسےبچنے کیلئے یہ گولیاں فراہم کی جائیں گی،امریکی دواساز کمپنی کا کہنا ہے کہ 25 مئی تک 60 سے زائد افراد پراس نئی دوا کا ٹرائل مکمل کر لیا جائےگا جس کی کامیابی کی صورت میں ٹرائل کا پیمانہ وسیع کر دیا جائے گا۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports